تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

چِچْڑی ہو کَر لِپَٹنا

پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جھاڑ ہو کَر چِمَٹْنا

رک: جھاڑ کا کان٘ٹا ہوجانا.

جھاڑُو ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا کے معانیدیکھیے

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

chich.Dii ho kar chimaTnaaचिचड़ी हो कर चिमटना

محاورہ

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا کے اردو معانی

  • پیچھا نہ چھوڑنا، چمچچڑ ہونا ، سر ہونا ، جون٘ک کی طرح لپٹ جانا ، پنجے جھاڑ کر ہمہ تن مصروف ہونا .

चिचड़ी हो कर चिमटना के हिंदी अर्थ

  • पीछा ना छोड़ना, चमचचड़ होना, सर होना, जोंक की तरह लिपट जाना, पंजे झाड़कर हमातन मसरूफ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِچْڑی ہو کَر چِمَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words