تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا کے معانیدیکھیے
چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا
chi.Diyaa kii jaan g.ii, la.Dke kaa khilaunaa•चिड़िया की जान गई, लड़के का खिलौना
نیز - چِڑیا کا جان جائے، لڑکے کا کِھلواڑ, چِڑیا کا جیو جائے، لڑکے کا کِھلونا
ضرب المثل
چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا کے اردو معانی
- بچے کسی چیز کو تکلیف پہنچنے کا خیال نہیں کرتے
- کسی کی تکلیف کی فکر نہ کر کے جب کوئی الٹا اس پر ہنسے تو یہ کہاوت کہتے ہیں
चिड़िया की जान गई, लड़के का खिलौना के हिंदी अर्थ
- बच्चे किसी को दुख पहुंचने की परवाह नहीं करते
- किसी के दुख की परवाह न कर के जब कोई उल्टा उस पर हँसे तो यह कहावत कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا)
چِڑیا کی جان گئی، لڑکے کا کِھلونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔