تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِہِلْواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِہِلْواری کے معانیدیکھیے
چِہِلْواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (پارچہ بافی ؛ بززی) دکن کے بعض بڑے شہروں کے بزاز لٹّھے اور اسی قسم کے دوسرے کپڑے کو جس کا تھان عموماً چالیس گز کا ہوتا ہے اصطلاحاً چہلواری کہتے ہیں جو روز مرہ میں معمولی قسم کے سادے اور سفید کپڑے (لٹھے) کے لیے بولا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِہِلْواری)
چِہِلْواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔