تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے کے معانیدیکھیے
چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے کے اردو معانی
- بھیانک گرمی پڑ رہی ہے
- شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)
English meaning of chiil anDaa chho.Dtii hai
- it is extremely hot
चील अंडा छोड़ती है के हिंदी अर्थ
- भयंकर गर्मी है
- शदीद गर्मी की तेज़ी और हिद्दत के इज़हार के लिए बोलते हैं (सख़्त गर्मी और शदीद तपिश और लो की ताब ना ला कर चील अंडा छोड़कर सेते सेते खड़ी हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے)
چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔