تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیل چِلھور" کے متعقلہ نتائج

چِیل چِلھور

(کھیل) بچوں کے ایک کھیل کا نام اس میں لڑکوں کے دو تھوک ہو کر علیحدہ علیحدہ لکیریں بنا بنا کر چھپاتے پھرتے ہیں وقت معینہ پر ہر ایک گروہ اپنی طرف کی لکیریں گنواتا ہے جس گروہ کی لکیریں زیادہ ہو جاتی ہیں وہی اس قدر ہاتھوں پر دو ان٘گلیوں سے ضربیں لگاتا ہے جسے چیون٘ٹیاں کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیل چِلھور کے معانیدیکھیے

چِیل چِلھور

chiil-chilhorचील-चिल्होर

چِیل چِلھور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کھیل) بچوں کے ایک کھیل کا نام اس میں لڑکوں کے دو تھوک ہو کر علیحدہ علیحدہ لکیریں بنا بنا کر چھپاتے پھرتے ہیں وقت معینہ پر ہر ایک گروہ اپنی طرف کی لکیریں گنواتا ہے جس گروہ کی لکیریں زیادہ ہو جاتی ہیں وہی اس قدر ہاتھوں پر دو ان٘گلیوں سے ضربیں لگاتا ہے جسے چیون٘ٹیاں کہتے ہیں .
  • چیلوں کے بلانے کی آواز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیل چِلھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیل چِلھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone