Search results

Saved words

Showing results for "chiil kaa saag"

chiil kaa saag

یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

Meaning ofSee meaning chiil kaa saag in English, Hindi & Urdu

chiil kaa saag

चील का सागچِیل کا ساگ

चील का साग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यह अक्सर नम क्षेत्रों और चमनों के किनारों पर पैदा होता है विशेषकर बरसात के मौसम में, इसका पेड़ आधे गज़ तक बढ़ता है। पत्ते काहू के पत्तों से मिलते जुलते होते हैं मगर उसके पत्तों से नाज़ुक कम मोटे होते हैं, रंग हरा और नीलापन लिए हुए डालियाँ अंदर से खोखली, और उन

چِیل کا ساگ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

Related searched words

chiil kaa saag

یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

Showing search results for: English meaning of cheel ka sag, English meaning of cheel kaa saag

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (chiil kaa saag)

Name

Email

Comment

chiil kaa saag

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone