تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

chiil ke ghar paaras hotaa haiचील के घर पारस होता है

ضرب المثل

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے کے اردو معانی

  • چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی
  • جب کوئی شخص اپنے آپ کو باوجود زردار ہونے کے مالدار نہ دکھائے
  • چیل کے گھر میں ہی سونا ملتا ہے

    مثال - چیل اکثر سونے کے گہنے اٹھا لے جاتی ہے, لوگوں کا ماننا ہے کہ چیل ایسا اس لئے کرتی ہے کہ جب تک سونا نزدیک نہ ہو، تب تک اس کے بچے آنکھیں نہیں کھولتے۔

चील के घर पारस होता है के हिंदी अर्थ

  • धूर्तों के पास माल अवश्य होता है, अर्थात मूल्यवान वस्तुएं ऐसी जगह से निकल आती हैं जहाँ नितांत सोचा नहीं होता
  • जब कोई धनी व्यक्ति अपने आप को निर्धन दिखाए
  • चील के घर में ही सोना मिलता है

    विशेष - चील अक्सर सोने के गहने उठा ले जाती है, लोगों का विश्वास है कि वह ऐसा इसलिए करती है कि जब तक सोना नज़दीक न हो, तब तक उसके बच्चे आँखें नहीं खोलते।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words