تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چیں بر جبیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چیں بر جبیں کے معانیدیکھیے
چیں بر جبیں کے اردو معانی
صفت
- تیوری پر بل، پیشانی پر شکن یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو، ناراضگی
شعر
چیں بر جبیں نہ اے بت چین رہ غرور سے
تصویر کا ہے عیب جو چہرہ بگڑ گیا
میری وفا پہ آپ ہی چیں بر جبیں نہیں
میں خود بھی سوچتا ہوں یہ کیا ہو گیا مجھے
یار ہیں چیں بر جبیں سب مہرباں کوئی نہیں
ہم سے ہنس کر بولنے والا یہاں کوئی نہیں
चीं-बर-जबीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके माथे पर नाखुशी से बल पड़ गए हों, अप्रसन्न, रुष्ट, नाखुश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چیں بر جبیں)
چیں بر جبیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔