تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیں کے معانیدیکھیے
چِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چڑیا کی آواز
- باریک آواز، نحیف آواز، بیزاری یا ناگواری کے اظہار کی آواز، بگڑنے یا غصہ کرنے کا کلمہ
- چننے والا، تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل
شعر
اس کے رنگ سبز کی ہے چیں میں دھوم
کیوں نہ ہو آخر کو ہندوستان ہے
یکسو کشادہ روی پر چیں نہیں جبیں بھی
ہم چھوڑی مہر اس کی کاش اس کو ہووے کیں بھی
دل کی شکستگی نے ڈرائے رکھا ہمیں
واں چیں جبیں پر آئی کہ یاں رنگ زرد تھا
English meaning of chii.n
Noun, Feminine
- chirp (of bird)
- cry, squeak, low sound, sound of getting angry
चीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- 'चीन' का लघुः, दे. 'चीन' ।।
چِیں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیں)
چِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔