تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِینِ اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِینِ اَبْرُو کے معانیدیکھیے
چِینِ اَبْرُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیوری کا بل، پیشانی کی شکن
شعر
مجھ کو ترشی کا ہے پرہیز صنم
چین ابرو کوں دکھایا نہ کرو
تیری ابرو ہے تیغ اے سفاک
جوہر تیغ چین ابرو ہے
خدا کے واسطے کر یار چین ابرو دور
بڑا ہی عیب لگا جس کماں میں خانہ ہوا
English meaning of chiin-e-abruu
Noun, Feminine
- wrinkle on forehead, wrinkles in eyebrows
चीन-ए-अबरू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भौंहों का तनाव, भौं का बल, जो क्रोध का चिह्न है, त्यौरी का बल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِینِ اَبْرُو)
چِینِ اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔