تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیر پھاڑ" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیر پھاڑ کے معانیدیکھیے

چِیر پھاڑ

chiir-phaa.Dचीर-फाड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

چِیر پھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیرنے پھاڑنے کا عمل، جراحی کا عمل، آپریشن، سرجری

شعر

English meaning of chiir-phaa.D

Noun, Feminine

  • cutting and hacking, amputation, dissection, performing a surgical operation, surgery

चीर-फाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फोड़े आदि में चीरा लगाने की क्रिया, शल्यक्रिया, शल्य चिकित्सा, जर्राही, ऑप्रेशन,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیر پھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیر پھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone