تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھجّی دَھجّی" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجّی دَھجّی کے معانیدیکھیے

دَھجّی دَھجّی

dhajjii-dhajjiiधज्जी-धज्जी

اصل: سنسکرت

دَھجّی دَھجّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

    مثال - ترے کہنہ ملبوس کی دھجّی دھجّی پٹے راحتِ جاں پکار آ رہی ہے.

صفت

  • پارہ پارہ ، جگہ جگہ سے پھٹا ہوا

    مثال - اُلجھی اُلجھی لٹ بھی مری دھجّی دھجّی آنچل بھی.

धज्जी-धज्जी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर एक धज्जी, एक एक चीथड़ा

विशेषण

  • पारा-पारा, जगह जगह से फटा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھجّی دَھجّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھجّی دَھجّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone