تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیرَہ دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیرَہ دَسْتی کے معانیدیکھیے
چِیرَہ دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- غلبہ، طاقت، برتری
- زبردستی، ظلم
- سرکشی
شعر
خزاں کی چیرہ دستی سے نہ گھبراؤ چمن والو
جہان زندگی میں ایک ہی موسم نہیں ہوتا
تعلیم یافتہ ہے پھر بھی یہ چیرہ دستی
برتاؤ کر رہے ہیں جیسے کہ ہیں وہ جاہل
دکھائے چیرہ دستی آہ بالادست گر اپنی
تو مارے ہاتھ دامان قیامت چرخ اطلس میں
English meaning of chiira-dastii
Noun, Feminine, Singular
- control, power, superiority
- high-handedness, tyranny
चीरा-दस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- हावी होना अथवा प्रभुत्व, ताक़त, श्रेष्ठता
- ज़बरदस्ती, अत्याचार
- उद्दंडता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیرَہ دَسْتی)
چِیرَہ دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔