تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکارا" کے متعقلہ نتائج

چِکارا

سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے

اُتْرا چِکارا

(کنایۃً) مضمحل ، نڈھال .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکارا کے معانیدیکھیے

چِکارا

chikaaraaचिकारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

چِکارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے
  • نہایت پھرتیلا اور چھوٹے قد کا نازک صحرائی ہرن جو آدمی کو دیکھ کر چک چک کی آوازنکالتا ہے یہ ہرن عموماً دریا بالخصوص جمنا کے کنارے پایا جاتا ہے، ہرن، ہرنوٹا، غزال

صفت

  • مضبوط، قوی، توانا، موٹا تازہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chikaaraa

Noun, Masculine

  • three-stringed guitar, kind of fiddle with wire and horse hair for strings, a kind of fiddle with four or five wires and horse-hair for strings, small fiddle
  • the ravine deer (found commonly on the banks of the Jamna, it is so called on account of the sneezing sound (chikka) it makes when approached by man), ravine deer

चिकारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सारंग की तरह का एक बाजा, इस बाजे में जिसमें नीचे की ओर चमड़े से मढ़ा कटोरा रहता है और ऊपर ड़ाँड़ी निकली रहती हैम चमड़े के ऊपर से गए हुए तारों या घोड़े के बालों को कमानी से रेतने से शब्द निकलता
  • हिरन कौ जाति का एक जंगली जानवर जो बहुत फुरतीला होता है, और मनुष्य को देख कर चिक-चिक की ध्वनी उतपन्न करता है, यह मृग प्रायः यमुना के किनारे पाया जाता है, इसे छिकरा भी कहते हैं, बृहतसंहिता के अनुसार ऐसे मृग का दाहिनी ओर से निकलना शुभ है

विशेषण

چِکارا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words