تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکُھرَن" کے متعقلہ نتائج

چِکُھرَن

جن٘گلی بُوٹی، گھاس پات، خس و خاشاک

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چِکورْنا

چون٘چیں مارنا، ٹھون٘گیں مارنا

چِکَّرنا

چکارنا

چَکَرنا

پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چِکَھر

چُوکر، دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں، چکر

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

چاکْران زَمِین

وہ زمین جس کی مالگزاری معاف ہو اور وہ ملازمان سرکار کے گزارے کے لیے دی جائے .

چاکْرانِ کَمْتَرِین

نہایت ادنیٰ ملازمان

سَر چَکْرانا

سر گُھومنا ، چکّرآنا ، نِیم غشی اور ڈگمگاہٹ کی کیفیت جبکہ آس پاس کی چیزیں گُھومتی ہوئی محسوس ہوں.

ہَوا چَکرانا

ہوا کا بگولے کی شکل میں چکر کھانا، ہوا کا گھومنا

ہوش چَکرانا

حواس قابو میں نہ رہنا، عقل دنگ رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکُھرَن کے معانیدیکھیے

چِکُھرَن

chikhuran•चिखुरन

اصل: دیشج

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

چِکُھرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جن٘گلی بُوٹی، گھاس پات، خس و خاشاک

Urdu meaning of chikhuran

  • Roman
  • Urdu

  • janglii buu.oTii, ghaas paat, Khas-o-Khaashaak

चिखुरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पौधों आदि के आस-पास आप से आप उग आनेवाली घास, जंगली बूटी, घास पात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکُھرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکُھرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone