تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا" کے متعقلہ نتائج

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا کے معانیدیکھیے

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

chiknii-chup.Dii baato.n se peT nahii.n bhartaaचिकनी-चुपड़ी बातों से पेट नहीं भरता

نیز - باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

ضرب المثل

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا کے اردو معانی

  • میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے
  • یہ کہاوت وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کچھ نہ دے کر صرف باتوں میں ٹالے

चिकनी-चुपड़ी बातों से पेट नहीं भरता के हिंदी अर्थ

  • मीठी बातों से कोई फ़ायदा नहीं होता, केवल बातों से काम नहीं चलता, केवल बातों से गुज़ारा नहीं हो सकता, कार्य या पालन के बिना कथन बेकार है
  • ये कहावत वहाँ कहते हैं जहाँ कोई कुछ न देकर केवल बातों में टाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words