تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِلَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَکْنا کے معانیدیکھیے
چِلَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱. چمکنا ، روشن ہونا ، جھلکنا .
- رک : چھلکنا ، کسی چیز کا اندر سے نکل کر باہر گرنا ؛ منی گرنا یا نکلنا ( گھوڑی سے مخصوص ) .
- چیخنا ، چلانا ، شور مچانا .
चिलकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- चमकना, रोशन होना, झलकना, चीख़ना, चिल्लाना, शोर मचाना, छलकना, किसी चीज़ का अंदर से निकल कर बाहर गिरना, मनी गिरना या निकलना (घोड़ी के लिए विशिष्ट)
- चमकना, चमचमाना, टीसना, चीखना, चिलक मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِلَکْنا)
چِلَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔