تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِلَّہ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَّہ کَش کے معانیدیکھیے
چِلَّہ کَش کے اردو معانی
صفت
- چلّہ کرنے والا، چلّہ کھین٘چنے والا، زاہد گوشہ نشین
صفت
- غلیل یا کمان چلانے والا ، تیر انداز
شعر
اب اس کے رتجگوں نے بھی پہن لیا غلاف نیند
جو چلہ کش تھا غار میں ہجوم میں وہ کھو گیا
English meaning of chilla-kash
Adjective
- one who spends 40 days travelling, praying and preaching
Adjective
- archer
चिल्ला-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चालीस दिन तक नियम- पूर्वक मंत्र आदि पढ़नेवाला
विशेषण
- ग़लील या कमान चलाने वाला, तीर अंदाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِلَّہ کَش)
چِلَّہ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔