تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chimera" کے متعقلہ نتائج
chimera کے لیے اردو الفاظ
chimera کے اردو معانی
اسم
- (یونانی دیومالا میں ) ایک مؤ نث کردار جس کے سانسوں سے آگ نکلتی ہے، سر شیر ببر کا سا، جسم بکری کا اور دم افعی کی طرح.
- عجیب و غریب واہمہ یا ذہنی تخلیق ، ہّوا.
- کوئی جانور جس کے اعضاکئی جانوروں سے مل کر بنے یا خیا ل کیے گئے ہوں.
- حیاتیات: (الف) کوئی نامیاتی جسم جس میں کئی طرح کی جینیائی نسیجیں پائی جائیں جو پیوند کاری یا تبادل وغیرہ کے ذریعے پیدا کی گئی ہوں (ب) نیو کلیائی ترشہ جو تجربہ گاہ میں خاص ترکیب سے تیار کیا گیا ہو.
- خاندانChimaeridae کی کوئی غضروفی مچھلی جس کی دم کے پر مخروطی ہوتے ہیں.
chimera के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (यूनानी देवमाला में ) एक मनस् किरदार जिस के सांसों से आग निकलती है, सर शेर बब्बर का सा, जिस्म बिक्री का और दम अफ़ई तरह.ह
- अजीब-ओ-ग़रीब वाहिमा या ज़हनी तख़लीक़ , हवा
- कोई जानवर जिस के आज़ाकई जानवरों से मिल कर बने याख़्या ल किए गए हूँ
- हयातयात: (अलिफ़) कोई नामियाती जिस्म जिस में कई तरह की जीनयाई नसीजीं पाई जाएं जो पैवंद कारी या तबादुल वग़ैरा के ज़रीये पैदा की गई हूँ (ब) न्यू कलयाई त्रिशा जो तजुर्बा गाह में ख़ास तरकीब से तैय्यार किया गया हो
- ख़ानदानChimaeridae की कोई ग़ज़रोफ़ी मछली जिस की दम के पर मख़रूती होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chimera)
chimera
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔