تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِنَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِنَک کے معانیدیکھیے
چِنَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چنچناہٹ، کھجلی
- بٹیر کی ایک قسم جو عام بٹیر سے چھوٹی ہوتی ہے اس کے پوٹے اور سینے پر سیاہ خال اور گردن میں سیاہ کنٹھی ہوتی ہے
- پیشاب اورزخم کی سوزش، سوزاک، جلن کے ساتھ ہونے والی تکلیف
- چنگاری
English meaning of chinak
Noun, Feminine
- spark
- irritation, itching
- a type of quail which is smaller than a normal quail
- pain with burning sensation, inflammation in urinary tract and wound
चिनक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِنَک)
چِنَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔