تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِن٘گھارنا" کے متعقلہ نتائج

چِن٘گھارنا

شور مچانا ، چلانا .

چِن٘گھاڑْنا

چیخنا ،دہاڑنا،خوفناک آواز نکالنا .

چَنگُورَن

(کاشت کاری) چوال کی پود کو خراب کرنے والا ایک قسم کا کیڑا ، کپٹا

چِنگاریاں چُھوٹنا

آگ کے شرارے نکلنا

چِنگاریاں جَھڑنا

آگ کے پھول جھڑنا

آنکھوں سے چنگاریاں نکلنا

بہت جی جلنا، سخت ناراض ہونا

آنکھوں سے چِنگاریاں اُڑنا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہو جانا، آن٘کھ سے چنگاریاں اڑنا

آنکھ سے چِنگاریاں اُڑْنا

غصے میں ان٘کھیں سرخ ہو جانا

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

تیغوں سے چِنگارْیاں اُڑانا

تیغ کو دوسری تیغ پر مار کر شرارے نکالنا.

چِنگارَہ

چن٘گاری (رک) کی تکبیر.

چُنگانا

چُسانا

چِنھانا

، مشہورکرنا ، شناخت کروانا .

چُنارْنا

باترتیب اوپرتلے رکھنا، ترتیب وارچننا

چَنْدْھرانا

رک : چندرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِن٘گھارنا کے معانیدیکھیے

چِن٘گھارنا

chinghaarnaa•चिंघारना

  • Roman
  • Urdu

چِن٘گھارنا کے اردو معانی

  • ہاتھی کا چیخنا .
  • شور مچانا ، چلانا .
  • چیخنا ،دہاڑنا،خوفناک آواز نکالنا .
  • رک : چنگھاڑ مارنا معنی نمبر
  • مور اور جھینْگر وغیرہ کا تیز آواز نکالنا .

Urdu meaning of chinghaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ka chiiKhnaa
  • shor machaanaa, chalaanaa
  • chiiKhnaa, dahaa.Dnaa,Khaufnaak aavaaz nikaalnaa
  • ruk ha chinghaa.D maarana maanii nambar
  • mor aur jhiin॒gar vaGaira ka tez aavaaz nikaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِن٘گھارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِن٘گھارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone