تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپْٹا" کے متعقلہ نتائج

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اُفُقی زاوِیَہ

اُفُقی خَط

خَطِ اُفُقی

کسی جگہ یا چیز کے بالائی حصہ کی لکیر.

حَرْکَتِ اُفُقی

ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپْٹا کے معانیدیکھیے

چِپْٹا

chipTaaचिप्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چِپْٹا کے اردو معانی

صفت

  • (معمولاً) جتنی اون٘چائی ہونے چاہیے اس کی نسبت سے دبا اور بیٹھا ہوا، بچکا ہوا
  • وہ شخص جس کی ناک بیٹھی ہونی ہو؛ بندوق کی گولی جو صدمے (ضرب) سے چوڑی ہوگئی ہو
  • چپٹانا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • چپ دار، لیس دار، چپٹنے یا چپکنے والا
  • رک : چپٹا گولا
  • پھیلا ہوا، جوڑا، چکلا
  • وہ گھوڑا جس کی پُشت معمول کے مطابق ابھری ہوئی نہ ہو
  • پٹ، پھیلواں، پتلا
  • جوڑے پھیلواں پین٘دے کا کم گہرا اور بے کناروں والا
  • وہ گھڑا جو پھیلا اور پچکا ہوا ہو
  • ہموار، سطح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chipTaa

Adjective

Noun, Masculine

  • a person of Mongoloid race, e.g.Chinese, Japanese, etc .
  • flat-nosed person
  • large flat earthen vessel

चिप्टा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (मामूलन) जितनी ऊंचाई होने चाहिए उस की निसबत से दबा और बैठा हुआ और बचका हुआ
  • जिसके ऊपरी तल में आवश्यक अथवा उचित उभार न हो, जिसकी सतह बहुत कुछ दबी हुई या सम हो। जैसे-चिपटी नाक, चिपटी सुपारी
  • चपदार, लैसदार और चिपटने या चिपकने वाला
  • जो उभरा हुआ न हो
  • जो दबा हुआ हो, जिसकी सतह उठी हुई न हो और जिसमें उतार-चढ़ाव न हो
  • जोड़े फेलवां पेंदे का कम गहिरा, बे किनारों वाला
  • समतल, मैदानी
  • पिट, फेलवां और पुतला
  • फैला हुआ, जोड़ा और चकला
  • रुक : चपटा गोला
  • वो घड़ा जो फैला और पिचका हुआ हो
  • वो घोड़ा जिस की पीठ मामूल के मुताबिक़ उभरी हुई ना हो
  • हमवार, सतह
  • वो शख़्स जिस की नाक बैठी होनी हो, बंदूक़ की गोली जो सदमे (ज़रब) से चौड़ी होगई हो

چِپْٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone