تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفُقی" کے متعقلہ نتائج

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اُفُقی زاوِیَہ

اُفُقی خَط

خَطِ اُفُقی

کسی جگہ یا چیز کے بالائی حصہ کی لکیر.

حَرْکَتِ اُفُقی

ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفُقی کے معانیدیکھیے

اُفُقی

ufuqiiउफ़ुक़ी

اصل: فارسی

وزن : 112

اُفُقی کے اردو معانی

صفت

  • افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

English meaning of ufuqii

Adjective

  • horizontal, of or belonging to the horizon, situated on or occurring at the horizon

उफ़ुक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उफ़ुक़ से संबंधित: किनारे का, सिरे का, चपटा

اُفُقی کے مترادفات

اُفُقی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفُقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفُقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words