تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرْچِٹا" کے متعقلہ نتائج

چِرْچِٹا

ایک قسم کی گھاس جس میں کوئی ایک گھاس ایک فٹ لمبی پتلی چھڑیں نکلتی ہیں ان پر چھوٹی اوندھی تھیلیاں ہوئی ہیں یہ اس کے پھول ہیں ان پھولوں میں چاول کے مانند چھوتے دانے یا کنگھی کے مشابہ نوکدار بیج آتے ہیں جنھیں بہت غریب لوگ کھاتے ہیں ان پھولوں میں کانٹے سے ہوتے ہیں جو کپڑوں میں چمٹتے ہیں، چٹ چٹا، چرچرا، اونگا، خاردانہ گونہ (دواؤں میں مستعمل) نیز بکری اونٹ وغیرہ کے لیے بطور چارہ استعمال ہونا ہے

چِرْچِٹا ہو کَرچِپَٹْنا

پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑنا، ہاتھ دھوکر پیچھے پڑنا، بیحد چپکنے کی کوشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرْچِٹا کے معانیدیکھیے

چِرْچِٹا

chirchiTaaचिर्चिटा

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: چِرْچِٹا

موضوعات: ادویات

چِرْچِٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس جس میں کوئی ایک گھاس ایک فٹ لمبی پتلی چھڑیں نکلتی ہیں ان پر چھوٹی اوندھی تھیلیاں ہوئی ہیں یہ اس کے پھول ہیں ان پھولوں میں چاول کے مانند چھوتے دانے یا کنگھی کے مشابہ نوکدار بیج آتے ہیں جنھیں بہت غریب لوگ کھاتے ہیں ان پھولوں میں کانٹے سے ہوتے ہیں جو کپڑوں میں چمٹتے ہیں، چٹ چٹا، چرچرا، اونگا، خاردانہ گونہ (دواؤں میں مستعمل) نیز بکری اونٹ وغیرہ کے لیے بطور چارہ استعمال ہونا ہے
  • ایک قسم کی گھاس جس میں جو کی طرح بال لگتی ہے اس کے دانے کو غریب لوگ کھاتے ہیں

English meaning of chirchiTaa

Noun, Masculine

  • the thorny shrub Lycium europaeum (the fruit of which is eaten, and on the branches of which goats and camels browse), bearing rice-like edible seeds
  • a kind of grass (somewhat like young bājrā it produces an ear like that of the kaṅgnī and its grain, which is about the size of a barley-corn, is eaten by the poorer classes)

चिर्चिटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की बहुत ऊँची या बड़ी घास जो चौपाये या बहुत ग़रीब लोग खाते हैं, इसके फूलों में कांटे होते हैं जो कपड़ों में चिमटते हैं;चिंचड़ा, चिटचिटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرْچِٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرْچِٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone