تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتا پِنْڈ" کے متعقلہ نتائج

چِتا پِنْڈ

(ہندو) چاول اور دودھ کا پنڈا یا بڑا لڈو جسے توشۂ آخرت خیال کرکے تیجے کے دن دریا میں بہاتے ہیں نیز جو کے آٹے کی پین٘ڈی جو ارتھی پر رکھتے اور دریا برد کرتے ہیں ، وہ لڈو یا پین٘ڈی جو مردہ جلاتے وقت بزرگوں کی روحوں کے نام پر تقسیم کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتا پِنْڈ کے معانیدیکھیے

چِتا پِنْڈ

chitaa-pinDचिता-पिंड

موضوعات: ہندو

چِتا پِنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) چاول اور دودھ کا پنڈا یا بڑا لڈو جسے توشۂ آخرت خیال کرکے تیجے کے دن دریا میں بہاتے ہیں نیز جو کے آٹے کی پین٘ڈی جو ارتھی پر رکھتے اور دریا برد کرتے ہیں ، وہ لڈو یا پین٘ڈی جو مردہ جلاتے وقت بزرگوں کی روحوں کے نام پر تقسیم کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتا پِنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتا پِنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words