تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتھاڑ" کے متعقلہ نتائج

چِتھاڑ

کسی چیز یا شخص کی حیثیت یا خوبی کے چتھڑے اور پرزے اڑائے جانے کا عمل، تذلیل، رسوائی، عیوب پر نکتہ چینی، خرابی، درگت، شکت، لتاڑ

چِتھاڑ ہونا

ہدف ملامت بننا ، تنقید کا نشانہ بنایا جانا ، نکتہ چینی کی زد میں آنا.

چِتھاڑْنا

ذلیل ورسوا کرنا، فضیحت کرنا، عیوب طشت ازبام کرنا، چیتھڑے یا پرزے اڑادینا لتاڑنا

چِتھاڑ دینا

پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ، لکھنا ، کاغذ پرلکیریں ڈالنا

چِتھاڑ کَرنا

بخیے اُدھیڑنا ، عیب ظاہرکرنا ، برائی کرنا، دھجیاں اُڑانا.

چِتھاڑ ڈالنا

نن٘گا کرنا، ذلیل و رُسوا کرنا ، لتاڑنا ، عیب ظاہر کرنا ، چیتھڑے اڑا دینا .

چِتھاڑ مَچنا

اعتراضوں نکتہ چینیوں یا حملوں کی بھرمار ہونا ، کسی چیز شخص یا عزت آبرو وغیرہ کے چیتھڑے اور پرزے اڑائے جانا، آوازے کسے جانا.

چِتھاڑ بَنانا

پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ، لکھنا ، کاغذ پرلکیریں ڈالنا

چِتھاڑ میں پَڑنا

جھگڑے میں پڑنا ، الجھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتھاڑ کے معانیدیکھیے

چِتھاڑ

chithaa.Dचिथाड़

وزن : 121

چِتھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز یا شخص کی حیثیت یا خوبی کے چتھڑے اور پرزے اڑائے جانے کا عمل، تذلیل، رسوائی، عیوب پر نکتہ چینی، خرابی، درگت، شکت، لتاڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chithaa.D

Noun, Feminine

  • humiliation, abasement, disgrace

चिथाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु या व्यक्ति की स्थिति या गुण के चिथड़े और पुर्जे़ उड़ए जाने का कार्य, अपमान, अपमान, दोषों की आलोचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words