تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوبِ حَر٘فی" کے متعقلہ نتائج

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

ہَفْت حَرْفی

سات حرفوں کا ، سات حروف والا(لفظ) ۔

سِہ حَرْفی

تین حرف کا لفظ

مُعْتَل سِہ حَرْفی

(قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا ، و ، ی) ہوں ۔

سِہ حَرْفی مادَّہ

وہ لفظ جس میں تین حرف اصلی ہوں ، عربی کے اکثر الفاظ کی اصل میں تین حرف ہوتے ہیں اس لیے ان کو سہ حرفی مادّہ والا کہتے ہیں.

سی حَرْفی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماً ۳۰) اشعار، بہ اعتبار حروف تہجّی بالترتیب لکھے جاتے ہیں اس کا موضوع بالعموم تصوف یا محبت و فرقت کے مصائب ہوتا ہے (پنجابی شاعری سے مخصوص)

دو حَرْفی

نہایت مختصر ، تھوڑا سا .

سَر حَرْفی

لفظ کے پہلے حرف سے تعلق رکھنے والا.

یَک حَرْفی

ایک حرف کا، ایک حرف پر مبنی، (مجازاً) نہایت مختصر(مضمون وغیرہ)

تَحوِیلِ حَرْفی

زَنْجِیری دار حَرْفی

ہند کو شاعری کی ہر کلی اوّل سے آخر تک چھوٹے بڑے مصرعوں پر مُشتمل تو ہوتی ہے مگر ان میں قافیہ اور حرفِ روی کا خیال ضروری رکھا جاتا ہے ہر کلی کے اِبتدائی مصرعوں میں قافیے بدل جاتے ہیں مگر مُکھڑے میں جو قافیہ نظم کو چاربیتہ نہیں مانتے اور اس سے انحراف کرتے ہیں اس کو زنجیردار حرفی کا نام دیتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چوبِ حَر٘فی کے معانیدیکھیے

چوبِ حَر٘فی

chob-e-harfiiचोब-ए-हर्फ़ी

وزن : 2222

چوبِ حَر٘فی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لکڑی کی باریک تیلی جسے کتاب پڑھتے وقت الفاظ پرانگلی کے بجائے رکھنا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو

English meaning of chob-e-harfii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a kind of fine wooden match which is to be kept while reading the book instead of finger on the alphabet so that the book is not spoiled

चोब-ए-हर्फ़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी की महीन तीली जिसे किताब पढ़ते समय शब्दों पर उँगली रखने के स्थान पर रखना है ताकि किताब ख़राब न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوبِ حَر٘فی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوبِ حَر٘فی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone