تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ حَرْفی" کے متعقلہ نتائج

سِہ حَرْفی

تین حرف کا لفظ

سِہ حَرْفی مادَّہ

وہ لفظ جس میں تین حرف اصلی ہوں ، عربی کے اکثر الفاظ کی اصل میں تین حرف ہوتے ہیں اس لیے ان کو سہ حرفی مادّہ والا کہتے ہیں.

مُعْتَل سِہ حَرْفی

(قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا ، و ، ی) ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ حَرْفی کے معانیدیکھیے

سِہ حَرْفی

sih-harfiiसिह-हर्फ़ी

وزن : 222

سِہ حَرْفی کے اردو معانی

  • تین حرف کا لفظ
  • پنجابی شاعری کی مخصوص صنف سخن. اس میں حروف تہجَی کے حساب اور ترتیب سے اشعار کہے جاتے ہیں اشعار کی تعداد مقرر نہیں ہوتی لیکن یہ پابندی ضروری ہوتی ہے کہ ہر بند کے شروع میں آنے والے حرف کی آواز والے لفظ سے مصرع شروع ہوتا ہے اور ابتدأ میں آنے والا یہ حرف با قاعدہ تقطیع میں شمار ہوتا ہے مصرع پڑھتے وقت اسے بھی پڑھا جاتا ہے

English meaning of sih-harfii

  • a genre of Punjabi poetry
  • three-lettered word

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ حَرْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ حَرْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words