تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونچَل" کے متعقلہ نتائج

چونچَل

چونچال کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، چون٘چل، ہائی چونچل ہایا

چونچَل ہائی

نخرے باز، نازک مزاج، نخرے پیٹی، نخرہائی، اترانے والی

چونچْلا

نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چونچْلا دِکھانا

غمزہ و اداد دکھلانا، ناز نخرہ کرنا، اترانا

چونچْلا بَگھارْنا

غمزہ و اداد دکھلانا، ناز نخرہ کرنا، اترانا

چونچْلا اُٹھا رَکْھنا

نخرے چھوڑ دینا ، غمزہ و ادا بھُلا دینا ؛ شان و شوکت یا رعب و دبدبہ ایک طرف کردینا.

چَنْچَل

بے وفا شخص، بدچلن یا بدمعاش شخص

چَونچال

مضبوط، ہٹّا کٹّا، توانا، چُست، مستعد

چُنچَل کورا

a pot-herb with round leaves ending in a spike and violet flowers

چونچال پَن

شوخی ، تیزی ، طراری.

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چَونچالی

تیزی، طراری، پھرتیلا پن، چنچل پن

چُونچی

پستان، سینہ

چونچْہ

رک : چون٘چ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونچَل کے معانیدیکھیے

چونچَل

cho.nchal•चोंचल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چونچَل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • چونچال کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، چون٘چل، ہائی چونچل ہایا

Urdu meaning of cho.nchal

  • Roman
  • Urdu

  • chonchaal kii taKhfiif, taraakiib me.n mustaamal, chonchal, haa.ii chonchal haayaa

English meaning of cho.nchal

Noun, Adjective, Masculine

  • active

چونچَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone