تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونچیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

چونچیں ہونا

لڑائی ہونا، تو تو میں میں ہونا، نوک جھون٘ک ہونا

دو دو چونچیں ہونا

(بٹیر بازی) دو بٹیروں یا کسی دو پرندوں میں ہلکی سی جھڑپ ہونا .

چوٹیں ہونا

چوٹیں چلنا ؛ مقابلہ ہونا ، سابقہ پڑنا.

چُناں چُنِیں ہونا

بحث ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا .

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

طَبِیعَت چونچال ہونا

مزاج کی افسردگی اور اضمحلال دور ہونا ، طبیعت میں زندگی میں تازگی آنا .

چُولیں ڈِھیلی ہونا

تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونچیں ہونا کے معانیدیکھیے

چونچیں ہونا

cho.nche.n honaa•चोंचें होना

محاورہ

مادہ: چونچیں

  • Roman
  • Urdu

چونچیں ہونا کے اردو معانی

  • لڑائی ہونا، تو تو میں میں ہونا، نوک جھون٘ک ہونا

Urdu meaning of cho.nche.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii honaa, tuu to me.n me.n honaa, nok jhonk honaa

English meaning of cho.nche.n honaa

  • fight to take place

चोंचें होना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई होना, तू तू मैं मैं होना, नोकझोंक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونچیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونچیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone