تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور گَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور گَلی کے معانیدیکھیے
چور گَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں
- چورکلی، پاجامے کا وہ حصہ، جو دونوں پائچوں کے بیچ میں رہتا ہے، میانی
English meaning of chor-galii
Noun, Feminine
- a secret path, a by-road, a back lane
चोर-गली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नगर या बस्ती की वह छोटी और तंग गली जिसका पता सब लोगों को न हो, पोशीदा रास्ता, गली के अंदर गली, पिछली गली
- पाजामें का वह भाग जो दोनों जाँघों के बीच में पड़ता है, पाजामे का वो हिस्सा जो दोनों पाउचों के बीच में रहता है, मियानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور گَلی)
چور گَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔