تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی کے معانیدیکھیے
چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی
chor gaTh.Dii le gayaa begaariyo.n ko chhuTTii hu.ii•चोर गठड़ी ले गया बेगारियों को छुट्टी हुई
ضرب المثل
چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی کے اردو معانی
- کسی حیلے سے محنت سے بچنا، مصیبت ٹلی، خلاصی ہوئی، چھٹی ہوئی
- نقصان ہوا تو ہوا مگر کام سے فرصت پائی، سست لوگوں پر فقرہ
- جب بے دلی سے کوئی کام کیا جا رہا ہواور کسی سبب سے اس سے چھٹکارا مل جائے تب کہتے ہیں
चोर गठड़ी ले गया बेगारियों को छुट्टी हुई के हिंदी अर्थ
- किसी हीले से मेहनत से बचना, मुसीबत टली, ख़लासी हुई
- हानि हुई तो हुई परंतु काम से छुट्टी पाई, सुस्त लोगों पर उक्ति
- जब बेमन से कोई काम किया जा रहा हो और किसी कारणवश उससे छुटकारा मिल जाय तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی)
چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔