تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کا کیا دِل" کے متعقلہ نتائج

چور کا کیا دِل

چور کا دل کتنا.

دِل کا چور

وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو ، دل میں کھٹکتی ہوئی بات ، احساس جرم

چور کا دِل

مجرم ضمیر ؛ بے ہمت ، ڈرپوک.

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

چور کا دِل آدھا

رک : چور کا جی کتنا.

چور کا دِل کِتْنا

مجرم ذرا سی بات سے ڈر جاتا ہے ، چور بزدل اور بے ہمت ہوتا ہے.

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کا کیا دِل کے معانیدیکھیے

چور کا کیا دِل

chor kaa kyaa dilचोर का क्या दिल

عبارت

چور کا کیا دِل کے اردو معانی

  • چور کا دل کتنا.

चोर का क्या दिल के हिंदी अर्थ

  • चोर का दिल कितना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کا کیا دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کا کیا دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words