تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے" کے متعقلہ نتائج

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے کے معانیدیکھیے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

chor kaa maal sab khaa.e chor kii jaan akaarat jaa.eचोर का माल सब खाए चोर की जान अकारत जाए

نیز - چور کا مال سَب کھائے، چور کے ساتھ کوئی نہ جائے, چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَتھ جائے

ضرب المثل

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے کے اردو معانی

  • بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے
  • چور کے پاس چوری کے مال میں سے بہت کم رہ جاتا ہے کیونکہ رشوتیں دینی پڑتی ہیں
  • چور کا مال دوسرے اڑاتے ہیں اور چور بیچارہ مفت میں پھنستا ہے

चोर का माल सब खाए चोर की जान अकारत जाए के हिंदी अर्थ

  • बुरों को अपने काम के कारणवश हानि एवं तकलीफ़ पहुँचती है
  • चोर के पास चोरी के माल में से बहुत कम रह जाता है, क्यूँकि रिशवतें देनी पड़ती हैं
  • चोर का माल दूसरे उड़ाते हैं और चोर बेचारा मुफ़्त में फंसता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words