تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کا مَن بُقْچے میں" کے متعقلہ نتائج

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

مَن کا مَن میں رَہنا

۔ارمان یا خواہش کاپورا نہ ہونا۔؎

مَن کا چور

مَن میں مایا ، موہ کا سَر نِکالنا

دل میں دھن دولت کی لالچ یا ہوس پیدا ہونا ۔

چور کے مَن میں چوری بَسے

چور کو ہر وقت چوری کا ہی خیال رہتا ہے

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کا مَن بُقْچے میں کے معانیدیکھیے

چور کا مَن بُقْچے میں

chor kaa man buqche me.nचोर का मन बुक़्चे में

نیز - چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

ضرب المثل

چور کا مَن بُقْچے میں کے اردو معانی

  • چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے
  • چور کی نظر گٹھری پر ہی رہتی ہے

चोर का मन बुक़्चे में के हिंदी अर्थ

  • चोर का ख़्याल हर समय चोरी की तरफ़ रहता है
  • चोर की नज़र गठरी पर ही रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کا مَن بُقْچے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کا مَن بُقْچے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words