تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کا مُن٘ھ چان٘د سا" کے متعقلہ نتائج

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے

چان٘د کا تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے

رک : چان٘د بر تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے.

چان٘د کا ہالَہ

وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چان٘د کے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں)

چان٘د کا گَہْنا

وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے

صابُن سا مُن٘ھ ہونا

رک : صابن سا من٘ھ میں گھلنا

چان٘د کا غُرُوب ہونا

چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا

چان٘د کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

عِید کا چان٘د ہو جانا

بہت کم ملنا ، بہت کم نظر آنا ، گاہے گاہے ملنا ، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا.

چور کا بھائی گرہ کٹ

چور کا بھائی گِرَہ کَٹا

جب کوئی شخص عیب دار کی طرف داری کرتا ہے یا دونوں ہم پیشہ ایک سے مجرم ہوں تو بولتے ہیں.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

چور کا شاہِد چَراغ

بھید کھول دینے والے کی نسبت بولتے ہیں

جو چور کا حال وہ میرا

(بطور قسم) اگر ایسا نہ ہویا بات سچ نہ ہو تو وہ سزا دی جائے جوچور کو دی جاتی ہے (تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں).

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

عِید کا چان٘د

(کنایۃً) وہ جو مدّت کے بعد نظر آئے ، وہ جو بہت کم یا کبھی کبھی نظر آئے ، وہ شخص جسے عرصۂ بعید کے بعد عین انتظار یا حالت اِشتیاق میں دیکھیں.

آپ کا مُن٘ھ ہے

آپ کا پاس ہے

بَکرِی کا سا مُنہ چَلنا

ہر وقت کھاتے رہنا

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

عِید کا چان٘د نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

دُلْہَن کا مُن٘ھ دِکھانا

رونمائی کرنا ، (ایک رسم) کسی لڑکی کو دلہن بنانے کے بعد سب سے پہلے دولہا کو شکل دکھانا .

چِیُوْن٘ٹی مَکْڑی کا سا دِل ہونا

بہت خسیس کنجوس اور تن٘گ دل ہونا

گور کا مُن٘ھ جھان٘کْنا

۔ نزع میں ہونا۔ ؎

کَیا مُن٘ھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

مِہْنْدی کا چور

وہ سفیدی جو مہندی لگوانے کے بعد مٹھی بند رکھنے کی وجہ سے مہندی نہ رچنے سے جا بجا ہتھیلی میں رہ جاتی ہے ، زرد حنا ۔

شَمْع کا چور

وہ رخنہ جو جلتے وقت شمع میں ایک طرف موم گھل جانے سے پڑ جائے

کَکْڑی کا چور بان٘دھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

چان٘د گَہَن میں چَکّی راہے کا کیا کام

فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں ۔

چان٘د گَہْنا جانا

چان٘د کو گہن لگنا

چان٘د پُورا ہونا

مہینہ گزرنا

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

چان٘د گَہ جانا

چان٘د کو گہن لگنا

کِسی کا مُن٘ھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

مُن٘ہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

چور پَہرَہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

چان٘د کو گَہَن لَگنا

بہت سی خوبیوں کے ہوتے ایک آدھ عیب بھی ہونا.

پان سا پَتْلا چان٘د سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

جِس کا جاوے وُہی چور کَہاوے

پولیس پر طنز ہے جس کا مال چوری ہوتا ہے اسے ہی پولیس تن٘گ کرتی ہے ؛ جس کا نقصان ہو اسے ہی لوگ الزام دیتے ہیں .

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

بَٹْوا سا مُن٘ھ

غنچہ سا من٘ھ، گول اور چھوٹا سا من٘ھ جس میں غنچہ دہنی ہو

پِھٹّا سا مُن٘ھ

لعنتی چہرہ (کسی کو ملامت کرنے لے لیے کہتے ہیں) .

چِپَّخ سا مُن٘ھ

سُتا ہوا چہرہ، دبلا یا لاغر چہرہ ؛ پچکا ہوا چہرہ.

چور رَسْتَہ

وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور مَہِیچْنی

چُھپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آن٘کھ مچولا، آنکھ مچولی نام کا کھیل

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

چور رَاسْتَہ

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کا مُن٘ھ چان٘د سا کے معانیدیکھیے

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

chor kaa mu.nh chaa.nd saaचोर का मुँह चाँद सा

ضرب المثل

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا کے اردو معانی

  • چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चोर का मुँह चाँद सा के हिंदी अर्थ

  • चोर अपनी शक्ल बिलकुल मासूमों की तरह बना लेता है ताकि इस पर शुबा ना रहे , चोर की शक्ल से ही मालूम हो जाता है कि वो चोर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کا مُن٘ھ چان٘د سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words