تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کھیدَہ" کے متعقلہ نتائج

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

کھیدَہ

کھیدا

کھیدَہ ہونا

ہاتھی کا شکار ہونا ، پکڑا جانا ، شکار کے لیے بِچھائے گئے جال میں جانور کا پھنسنا .

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

مُن٘ہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

چور پَہرَہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور رَسْتَہ

وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور مَہِیچْنی

چُھپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آن٘کھ مچولا، آنکھ مچولی نام کا کھیل

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

چور رَاسْتَہ

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گَزاری دیے کاشت کیا جائے

چور بھور ہونا

حیران ہونا ، متحّیر ہو جانا

چور پَہْرے والا

چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ، غلط طریقہ، ناجائز وسیلہ

چور بھور ہو جانا

حیران ہونا، متحیر ہوجانا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

چَلْتے چور لَن٘گوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں .

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

چور کو اَن٘گارے مِیٹھ

اگلے زمانے میں چور کو ان٘گارے کھلاتے تھے اگر اسے تکلیف ہوتی تو چور سمجھا جاتا اس لیے چور چپکے سے انگارے نگل جاتا ؛ چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

چور کو گَھر تَک پَہُن٘چانا

بے دلیل کردینا ، جُرم کا اقرار کروالینا ، حجّت تمام کرنا ، لا جواب کر دینا.

چور تھان٘گ

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھان٘گ دار

چور مُون٘گ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

چور اُن٘گْلی

ایک بُوٹی جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے ، اٹنگن ، عربی اصابع اللصوص کا ترجمہ.

بان٘کا چور

طرار اورچالاک چور، مشاق چور

جان٘گَر چور

کام چور، آلسی، تن آسان

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے

چور مَن٘ڈُورا

گان٘و کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کن٘کر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے.

چور آن٘کھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

چور ہے

مسخرا اور مکّار ہے

چور کا بھائی گرہ کٹ

چور کا بھائی گِرَہ کَٹا

جب کوئی شخص عیب دار کی طرف داری کرتا ہے یا دونوں ہم پیشہ ایک سے مجرم ہوں تو بولتے ہیں.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

چور کا شاہِد چَراغ

بھید کھول دینے والے کی نسبت بولتے ہیں

جو چور کا حال وہ میرا

(بطور قسم) اگر ایسا نہ ہویا بات سچ نہ ہو تو وہ سزا دی جائے جوچور کو دی جاتی ہے (تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ بھی کہتے ہیں).

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

چور کے ہاتھ میں دِیا

ایک تو جرم کرنا دوسرے اعلانیہ

چور جاتے رَہے کِہ اَندھیاری

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کسی بری بات کا اویر سویر واقع ہونا یقینی ہو، بدکار موقع ملنے پر بد کاری کرتا ہے، دنیا کے قاعدے نہیں بدلتے

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

چور ہونا

چور چُراوے اَور گَرْدَن ہِلاوے

ایک تو برا کام کرے دوسرے مکرے تو کہتے ہیں.

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

چور جانے مَن٘گْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

چور ہَتھیلی پہ جان لِیے پِھرتا ہے

چور کی جان ہر وقت خطرے میں ہوتی ہے

چور خانہ

صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا

چور چَکار چُوکے لیکِن چُغَل نَہ چُوکے

چور اُچَکّوں کے لئے ممکن ہے کہ چوری چھوڑ دیں لیکن چغل خور چغلی کھانے سے نہیں چوک سکتا، وہ چغلی کر کے ہی رہتا ہے

سان٘پ اَور چور کی دھاک بُری ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں.

ہِت چُور

محبت میں چور ، چاہ میں ڈوبا ہوا ۔

لوہ چُور

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کھیدَہ کے معانیدیکھیے

چور کھیدَہ

chor-khedaचोर-खेदा

چور کھیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کھیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کھیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words