تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے کے معانیدیکھیے

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

chor ko chor hii suujhtaa haiचोर को चोर ही सूझता है

نیز - چور کو چور ہی سُوجْھے

ضرب المثل

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے
  • جو جیسا ہوتا ہے دوسرے کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے

चोर को चोर ही सूझता है के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति दूसरे को अपनी तरह का ही समझता है
  • जो जैसा होता है वह दूसरे को भी वैसा ही समझता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words