تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور لالْٹَین" کے متعقلہ نتائج

چور لالْٹَین

وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل

اردو، انگلش اور ہندی میں چور لالْٹَین کے معانیدیکھیے

چور لالْٹَین

chor-laaltenचोर-लालटेन

اصل: سنسکرت

چور لالْٹَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل

    مثال - اس کے بعد ایک چور لالٹین . . . لے کر . . . کمرہ میں تنہا داخل ہوا

चोर-लालटेन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लालटैन जिसकी चिमनी पर आवरण चढ़ा होता है जिसकी वजह से रोशनी बाहर नहीं आती आवश्यकतानुसार आवरण उठा देते हैं तो रोशनी फैल जाती है, चोर बत्ती

    उदाहरण - इसके बाद एक चोर लालटैन... लेकर... कमरा में तनहा दाख़िल हुआ

چور لالْٹَین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور لالْٹَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور لالْٹَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone