تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور مَحَل" کے متعقلہ نتائج

چور مَحَل

وہ محل یا محل میں علیحدہ کمرہ جس میں امیر آدمیوں کی داشتائیں رہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چور مَحَل کے معانیدیکھیے

چور مَحَل

chor-mahalचोर-महल

اصل: ہندی

وزن : 2112

چور مَحَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ محل یا محل میں علیحدہ کمرہ جس میں امیر آدمیوں کی داشتائیں رہتی ہیں
  • گھر کے اندر کا وہ گوشہ یا کمرہ جو دوسروں کی نظر میں نہ ہو

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو منکوحہ نہ ہو، وہ بیوی جو بیاہتا نہ ہو، داشتہ

English meaning of chor-mahal

Noun, Masculine

  • palace for concubine

Noun, Feminine

  • concubine, mistress

चोर-महल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, रईसों आदि का ऐसा महल या मकान जिसमें वे अपनी रखेली स्त्री या स्त्रियां रखते थे
  • घर के अन्दर का वह छिपा हुआ छोटा कमरा जो साधारणतः लोगों की दृष्टि में न आता हो।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो औरत जो बीवी की तरह रहे लेकिन ब्याहता ना हो, रखेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words