تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور پَہْرے والا" کے متعقلہ نتائج

چور پَہْرے والا

چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.

پَہْرے والا

رک : پہرے دار.

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے، دوسرے پَہْرے بھوگی ، تِیسرے پَہْرے چور جاگے ، چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے، دوسرے پہر میں عورت والا، تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کی یاد کرنے والا .

پَہْرے

پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان

پَہْرے میں

قید یا حراست میں ، نگرانی میں ؛ حفاظت یا نگہبانی میں ، روک تھام میں ، بندش میں.

پَہْرے لَگانا

پہرے لگنا (رک) کا تعدیہ .

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

پَہْرے لَگْنا

پابندیاں عائد ہونا ، بہت دیکھ بھال ہونا ، رک : پہرا لگنا.

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

پَہْرے داری

نگہبانی، پاسبانی، حفاظت

مُن٘ہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

چور پَہرَہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

پَہْرے دار

چوکی دار، محافظ، دربان، رکھوالا، پاسبان

پِچْھلے پَہْرے

۔ (عو) پچھلے پہر۔ (فقرہ) تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدھی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

ٹَھنْڈے پَہْرے

۔(دہلی) ۱۔سویرے۔ سورج نکلنے سے پہلے۔ ۲۔سہ پہر کے بعد۔

چور رَسْتَہ

وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور مَہِیچْنی

چُھپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آن٘کھ مچولا، آنکھ مچولی نام کا کھیل

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

چور رَاسْتَہ

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گَزاری دیے کاشت کیا جائے

چور بھور ہونا

حیران ہونا ، متحّیر ہو جانا

والا ہِمَم

بلند ارادوں والا ، بڑے مقاصد والا ؛ (مجازاً) عالی ہمت ، بہادر ۔

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

والا نامَہ

کسی بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، نوازش نامہ، گرامی نامہ

والا گُہَر

(ف)صفت۔ عالی خاندان

والا رُتبَہ

عالی رتبہ ، بلند مرتبے والا ، ذی عزت ، ذی وقار ۔ قاطع برہان کا مؤلف ایک شخص ہے ، معزز اور مکرم ، والا رتبہ ۔

والا گوہَر

عالی خاندان ؛ شریف النسل ؛ عالی نسب ۔

والا نَہمَت

بڑے مقصد والا ، بڑا نصب العین رکھنے والا ، اعلیٰ مطمحِنظر والا ۔

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ، غلط طریقہ، ناجائز وسیلہ

اَللہ والا

وہ شخص جو تعلقاتِ دنیا سے کنارہ کش ہوکر خدا کا ہورہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَہْرے میں ہونا

حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.

پَہْرے میں رَکْھنا

رک : پہرے میں بٹھانا.

والا ہِمَّت

بلند ہمت، بڑے ارادے والا، بلند حوصلہ، بہادر، جری

ہِمَّت والا

صفت۔ عالی ہمّت، عالی حوصلہ

پَہْرے میں دینا

حوالات بھیجنا، حراست میں دے دینا ، بند کر دینا ، قید کردینا.

چور بھور ہو جانا

حیران ہونا، متحیر ہوجانا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

پَہْرے کَھڑے کَرنا

رک : پہرے بٹھانا.

بَعْد والا

پیچھے کا، آیندہ نسل کا.

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

چَلْتے چور لَن٘گوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں .

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

چور کو اَن٘گارے مِیٹھ

اگلے زمانے میں چور کو ان٘گارے کھلاتے تھے اگر اسے تکلیف ہوتی تو چور سمجھا جاتا اس لیے چور چپکے سے انگارے نگل جاتا ؛ چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

چور کو گَھر تَک پَہُن٘چانا

بے دلیل کردینا ، جُرم کا اقرار کروالینا ، حجّت تمام کرنا ، لا جواب کر دینا.

شَہِ والا

عالی مرتبت بادشاہ (کنایۃً) آنحصرت صلی اللہ علیہ وسلم .

پَہْرے کا روز نامْچَہ

پولیس کی ایک کتاب ہے جس میں روز مرہ پہرے والوں کی کیفیت پہرہ وغیرہ درج ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور پَہْرے والا کے معانیدیکھیے

چور پَہْرے والا

chor pahre vaalaaचोर पहरे वाला

چور پَہْرے والا کے اردو معانی

صفت

  • چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चोर पहरे वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छुप कर निगरानी या देखभाल करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور پَہْرے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور پَہْرے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words