تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور رَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چور رَسْتَہ

وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

مُن٘ہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

چور پَہرَہ

چور کو چور ہی سُوجْھتا ہے

ہر شخص اپنے موافق دوسرے کو بھی سمجھتا ہے

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور مَہِیچْنی

چُھپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آن٘کھ مچولا، آنکھ مچولی نام کا کھیل

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور کَچَہْری

خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی

چور رَاسْتَہ

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

جَہاز چور

رک : جہازی ڈاکو.

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گَزاری دیے کاشت کیا جائے

چور بھور ہونا

حیران ہونا ، متحّیر ہو جانا

چور پَہْرے والا

چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.

چور دَرْوازَہ

مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ، غلط طریقہ، ناجائز وسیلہ

رَسْتَہ چَلْتے

آتے جاتے ، چلنے پِھرنے کے دوران میں.

رَسْتَہ لو

جاؤ چلتے بنو.

چور بھور ہو جانا

حیران ہونا، متحیر ہوجانا

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتَہ پَکْڑو

بھاگ جاؤ ، چلتے بنو ، چلتے پِھرتے نظر آؤ ، ہوا کھاؤ ، دُور ہو (عموماً غُصّہ کے موقع پر مُستعمل).

رَسْتَہ تَکْنا

رستہ دیکھنا ، اِنتظار کرنا.

رَسْتَہ بَھٹَکْنا

گُمراہ ہونا ، صراطِ مُستقیم کو چھوڑ کر غلط راستے پر پڑجانا ، راہ بُھولنا.

رَسْتَہ بَتانا

طریقہ سِکھانا ، ڈھن٘گ بتانا.

رَسْتَہ کَٹْنا

ایک راہ سے دُوسری راہ نِکلنا.

رَسْتَہ چَلْنا

آمد و رفت جاری ہونا ، چہل پہل ہونا.

رَسْتَہ جانا

رستہ کا کسی خاص مقام تک پہن٘چنا.

رَسْتَہ پَھٹْنا

ایک رستے سے دُوسرا راستہ نِکلنا ، سڑک بدلنا.

رَسْتَہ مارْنا

رَہزنی کرنا ، ڈاکا ڈالنا ، راستے میں لُوٹ مار کرنا.

رَسْتَہ بَنانا

سڑک تعمیر کرنا.

رَسْتَہ آنا

راستہ معلوم ہونا ، رستے کا پتا ہونا.

رَسْتَہ مِلْنا

گُزرنے کے لِیے جگہ مِلنا ؛ راستے کا پتا چلنا ، موقع مِلنا ؛ منزل پر پہن٘چنے کا راستہ دریافت ہونا.

رَسْتَہ ناپْنا

روانہ ہونا ، راستہ پکڑنا ، راستہ لینا.

رَسْتَہ اُتَرْنا

راستے کا کسی طرف جانا یا چلنے کے لیے کارآمد ہونا.

رَسْتَہ کُھلْنا

رُکاوٹ کا دُور ہو جانا ، کاربرآری کی صُورت پیدا ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

رَسْتَہ بُھولْنا

اِتّفاقاً کسی کے یہاں جانا.

رَسْتَہ بُھلانا

گُمراہ کرنا ، ایسی راہ پر ڈال دینا جو منزل مقصود سے دُور کر دے ، ڈان٘واں ڈول پِھرانا.

رَسْتَہ کَھلْنا

راہ چلنے میں دُشواری کا احساس ہونا.

رَسْتَہ بَہْکانا

رستہ بُھلانا ، گُمراہ کرنا ، سِیدھی راہ سے ہٹا دینا ، بے راہ کرنا.

رَسْتَہ کاٹْنا

راستہ یا سڑک وغیرہ پر کسی کے سامنے سے گُزرنا.

رَسْتَہ نِکَلْنا

رستہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہاتھ لگنا

رَسْتَہ بَٹانا

(پیشِ نظر معاملہ یا کام میں) تعاون کرنا ، مدد دینا.

رَسْتَہ روکْنا

رُکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ یا سڑک بند کرنا ؛ مُسافروں کو پریشان کرنا.

رَسْتَہ نِکالْنا

تدبیر کرنا ، کاربراری کی صُورت پیدا کرنا.

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

رَسْتَہ کَرنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، درست کرنے کی تدبیر کرنا.

رَسْتَہ پِھرْنا

راہ کا مُڑنا ، رستہ کا بدل جانا.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

چَلْتے چور لَن٘گوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں .

رَسْتَہ دیکْھنا

اِنتظار کرنا ، مُنتظر رہنا ، چشم براہ ہونا.

رَسْتَہ بَنْنا

رستہ بنانا (رک) کا لازم ، سڑک تعمیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور رَسْتَہ کے معانیدیکھیے

چور رَسْتَہ

chor-rastaचोर-रस्ता

چور رَسْتَہ کے اردو معانی

  • وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو ، قب : چور دروازہ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of chor-rasta

  • a secret path, a by-way

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور رَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور رَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words