تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری کا گُڑ مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری کا گُڑ مِیٹھا کے معانیدیکھیے

چوری کا گُڑ مِیٹھا

chorii kaa gu.D miiThaaचोरी का गुड़ मीठा

ضرب المثل

چوری کا گُڑ مِیٹھا کے اردو معانی

  • انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے
  • مُفت کا مال سب کو اچھا لگتا ہے، کسی کا مال اس کی اطلاع کے بغیر کھانا زیادہ مزہ دیتا ہے
  • لوگوں سے چھپا کر کوئی کام کرنے کا لطف

English meaning of chorii kaa gu.D miiThaa

  • forbidden fruits are sweet

चोरी का गुड़ मीठा के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य-प्रकृति है कि उसे बाहर की अथवा निशुल्क चीज़ अच्छी लगती है

    विशेष - प्रायः पराई स्त्री से संबंध रखने वाले से कहते हैं।

  • निशुल्क माल सब को अच्छा लगता है, किसी का माल उस की जानकारी के बिना खाने में अधिक मज़ा आता है
  • लोगों से छिपा कर कोई काम करने का मज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری کا گُڑ مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری کا گُڑ مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words