تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹ پر چوٹ" کے متعقلہ نتائج

چوٹ پر چوٹ

پے درپے زد، صدمہ پر صدمہ

چوٹ پَر

بالمقابل ، علی الرغم ، جواباً ، طنزاً

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے

چور اور سانپ گِھر جائیں یا دَب جائیں تو حملہ کرتے ہیں ورنہ بھاگ جاتے ہیں

چوٹ پَر رَکْھنا

زد پر رکھنا، نشانے پر چڑھانا

سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں

بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.

دِل پَر چوٹ لَگْنا

دل پر اثر ہونا.

طَبَل پَر چوٹ پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

دِل پَر چوٹ پَڑْنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

نَقّارے پَر چوٹ پَڑنا

نقارے پر چوب لگانا (رک) کا لازم ؛ نقارے پر چوٹ لگنا ، طبل بجنا ۔

کَلیجے پَر چوٹ لَگْنا

۔اچانک اندرونیصدمہ پہونچنا۔

ڈَنکے کی چوٹ پَر

کھلم کھلا، علی الاعلان

بَجانا پَر چوٹ پَڑْنا

رک : ڈن٘کے پر چوب پڑنا.

دِل پَر چوٹ کھانا

رنج یا صدمہ اُٹھانا .

نَقّارے کی چوٹ پَر

کَلیجے پَر چوٹ کھانا

صدمے برداشت کرنا ، دل پر چوٹ کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹ پر چوٹ کے معانیدیکھیے

چوٹ پر چوٹ

choT par choTचोट पर चोट

اصل: ہندی

مادہ: چوٹ

چوٹ پر چوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پے درپے زد، صدمہ پر صدمہ
  • بد قسمتی کے ساتھ دوسری آفت، ایک کے بعد دوسری مصیبت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of choT par choT

Noun, Feminine

  • one misfortune after another

चोट पर चोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगातार प्रहार, आघात पर आघात
  • दुर्भाग्य के साथ एक और विपत्ति, एक के बाद एक विपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹ پر چوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹ پر چوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words