تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی کا" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فائِقُ الذِّہْن

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کا کے معانیدیکھیے

چوٹی کا

choTii kaaचोटी का

چوٹی کا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • عمدہ، اول درجے کا، چیدہ، افضل، اعلیٰ
  • کسی عمارت کی سب سے اونچی جگہ کا بلند و بالا مقام
  • سب سے اونچا، سب سے زیادہ بلندی والا
  • سب سے اچھا

English meaning of choTii kaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • the best, excellent, pre-eminent
  • the highest, topmost
  • to excel
  • to be unrivalled

चोटी का के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रशंसनीय, प्रशम श्रेणी का, छाँटा हुआ, श्रेष्ठ, सर्वश्रेष्ठ
  • किसी भवन का सब से ऊँचे स्थान का ऊँचा स्थान
  • सब से ऊँचा, सब से अधिक ऊँचाई वाला
  • सब से अच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone