Search results
Saved words
Showing results for "Christ"
Urdu words for Christ
Christ के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हज़रत ईसा
- मसीह
- यसवा मसीह
- मसीहा
- मसीह मौऊद
- वो शख़्स जिसे मुतबर्रिक रोगन से मस्ह कर के हुक्मराँ बनाया गया हो
- लक़ब या ख़िताब जो ईसाई दुनिया ने नासरिया के हज़रत ईसा को इस ईक़ान के तहत दिया है कि वो तौरेत की पेशगोई के मुताबिक़ मसीहा और नजातदिहंदा हैं
- पहले Jesus Christ में क्राइस्ट का लफ़्ज़ बतौर लक़ब इस्तिमाल होता था, बाद में ये इस्म-ए-मारफ़ा बिन गया
- मिसाली शख़्स जो किरदार में हज़रत ईसा से मुमासिल हो
- आसमानी, रुहानी बादशाह
- नजातदिहंदा
- यसवा नासरी
- यसवा मसीह
- हज़रत ऐसी अलैहि अस्सलाम
- ईसाईयत के नानी
- (ईसाई उलूम) कलमा-ए-ख़ुदावंदी की इंसानी शक्ल में आला तरीन तजसीम
- अवतार
Christ کے اردو معانی
اسم
- حضرت عیسیٰ
- مسیح
- یسوع مسیح
- مسیحا
- مسیح موعود
- وہ شخص جسے متبرک روغن سے مسح کر کے حکمراں بنایا گیا ہو
- لقب یا خطاب جو عیسائی دنیا نے ناصریہ کے حضرت عیسیٰ کو اس ایقان کے تحت دیا ہے کہ وہ توریت کی پیشگوئی کے مطابق مسیحا اور نجات دہندہ ہیں
- پہلے Jesus Christ میں کرائسٹ کا لفظ بطور لقب استعمال ہوتا تھا، بعد میں یہ اسم معرفہ بن گیا
- مثالی شخص جو کردار میں حضرت عیسیٰ سے مماثل ہو
- آسمانی، روحانی بادشاہ
- نجات دہندہ
- یسوع ناصری
- یسوع مسیح
- حضرت عیسی علیہ السلام
- عیسائیت کے نانی
- (عیسائی علوم) کلمۂ خداوندی کی انسانی شکل میں اعلیٰ ترین تجسیم
- اوتار
Related searched words
christie
اسکی بازی: (برف پر پھسلنا ) یکبارگی زقند جس میں دونوں اسکیاں متوازی رہیں، یہ رخ بدلنے یا رکنے کے لیے بھری جاتی ہے.
christingle
جلی ہوئی موم بتی جو حضرت عیسٰی کے نور عالم ہونے کی علامت کے طور پر جلائی جاتی ہے، اسے آمد مسیح کی تقریبات میں بچے اٹھائے ہوتے ہیں.
Showing search results for: English meaning of christ
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (Christ)
Christ
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone