تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُبْھنا" کے متعقلہ نتائج

چُبْھنا

جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا

کانٹا چُبْھنا

کانٹا لگنا، پھانس لگنا، خار لگنا

بَرْچھی چُبْھنا

بہت صدمہ ہونا .

سُوئِیاں چُبْھنا

ایسی تکلیف محسوس کرنا جو سُوئی چُبھنے سے ہوتی ہے.

پھانس چُبْھنا

لکڑی یا بان کے سخت ریشے یا کانٹے کا بدن میں گڑنا

دِل میں چُبْھنا

دکھ ہونا ، تکلیف پہن٘چنا .

آنکھوں میں چُبْھنا

ناگوار ہونا، کھٹکنا

نَظَر میں چُبْھنا

۔آنکھوں میں کھبنا۔ نظروں میں بھلا معلوم دینا۔ پسندآنا۔؎

کانٹا سا چُبْھنا

پھان٘س لگنا ، خلش ہونا ، تکلیف دینا .

بات دِل میں چُبْھنا

کسی بات کا دل میں گہرا اثر کرنا یا ہونا

دِل میں سُوئِیاں چُبْھنا

دل چھدنا ، دل کو آزار پہن٘چنا ، تکلیف پہن٘چنا .

دِل میں خار چُبْھنا

نا گوارِ خاطر ہونا، ناگوار گُزرنا، خلش ہونا

دِل میں کانٹا چُبْھنا

خلش ہونا ، تردد ہونا .

کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

حَلْق میں کانٹے چُبْھنا

گلا خشک ہونا ، گلے میں خراش محسوس ہونا.

دِل میں کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُبْھنا کے معانیدیکھیے

چُبْھنا

chubhnaaचुभना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چُبْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا
  • (مجازاً) دل پراثرکرنا، کُھب جانا، مؤثر ہونا، سینے میں کھٹکنا، کھبنا
  • ناگوارگزرنا، باعث اذیت ہونا

شعر

English meaning of chubhnaa

Transitive verb

  • prick, pierce

चुभना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी नुकीली वस्तु का दबाव पाकर किसी नरम वस्तु के भीतर घुसना, गड़ना, धँसना
  • हृदय में खटकना, चित्त पर चोट पहुँचना, मन में व्यथा उत्पन्न होना
  • मग्न, लीन, तन्मय
  • नागवार गुज़रना, आहत होना, सताया जाना

چُبْھنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُبْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُبْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words