تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُبْھتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُبْھتا کے معانیدیکھیے
چُبْھتا کے اردو معانی
صفت
- ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برمادینے والا، طعن و تشنیع والا، اثر کرنے والا، پتے کا
شعر
آنکھوں سے آنسوؤں کے مراسم پرانے ہیں
مہماں یہ گھر میں آئیں تو چبھتا نہیں دھواں
بستی کے حساس دلوں کو چبھتا ہے
سناٹا جب ساری رات نہیں ہوتا
نشتر جیسا اندر اک چبھتا کانٹا ہے
جانے اس نے دکھ بانٹا یا دل بانٹا ہے
English meaning of chubhtaa
Adjective
- pierced, pricking, piercing, stinging
चुभता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चुभन, वेध, शूल, छिद्रित, वेधित, छेद किया हुआ, भेदनेवाला तीक्ष्ण, तीखा, तेज, पैना, भेदक, चुभता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُبْھتا)
چُبْھتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔