تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُغ" کے متعقلہ نتائج

چُغ

(لکڑی کا) جوا، رئی، چرخہ.

چُغَہ

چغا

چُغْتَہ

ایک ترکی بادشاہ اور قبیلے کا نام.

چُغا

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں

چُغَت

رک: چغد.

چُغَل

لترا، سخن چیں، غماز، لگائی بجھائی کرنے والا، جاسوس، مخبر

چُغْد

ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

چُغول

فوج کے چاروں حصے (میمنہ، میسرہ، قلب، ہراول) ؛ لشکر.

چُغْلی

غیبت، لگائی بُجھائی، بدی

چُغْلا

رک: چغل خور

چُغَتی

چغتا (رک) سے منسوب.

چُغَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رنگ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے، چقندر

چُغْتائی

چن٘گیز خان کے بیٹے چغتا کی نسل سے منسوب، چغتائی قبیلے اور نسل سے منسوب زبان، ایک ترک قبیلہ اور اس کے بادشاہ کا نام

چُغَل خور

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چُغَل خوار

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چُغْلی سازی

دھوکا، لگائی بُجھائی، شکایت

چُغَل خوری

لگائی بجھائی کرنے کی عادت، شکایت، غیبت، غمازی

چُغْلی کَرنا

پیٹھ پیچے کسی کی برائی کرنا، غیبت کرنا، چغلی کھانا

چُغْلی کھانا

پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا، غیبت کرنا

چُغْلی جَڑْنا

کسی کی برائی کرنا، غیبت کرنا

چُغْتائی آرٹ

مشہور پاکستانی مصورعبدالرحمٰن چغتائی کی مصوری کا انداز طرز اور فن

چُغْلی لَگانا

پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا، غیبت کرنا

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

چُغَل خور خُدا کا چور

چغل خور کی مذمت میں کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُغ کے معانیدیکھیے

چُغ

chuGचुग़

وزن : 2

چُغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لکڑی کا) جوا، رئی، چرخہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چگ

تھوڑے بال

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चुग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लकड़ी का) जुआ, चर्ख़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone