تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگانا" کے متعقلہ نتائج

چُگانا

پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا

ہَنس کو موتی چُگانا

کسی قیمتی شے کی ناقدری کرنا نیز بے وقوفی کا کام کرنا ۔

موتی چُگانا

موتی کھلانا ، (روایت ہے کہ ہنس موتی کھاتا ہے)

دِیمَک چُگانا

کیڑے مکوڑے کِھلانا ، پالتو پرندوں کو باہر لیجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگانا کے معانیدیکھیے

چُگانا

chugaanaaचुगाना

اصل: ہندی

وزن : 122

چُگانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا
  • (مجازاً) بھرنا، کانا پھوسی کرنا، ورغلانا، جھوٹی سچی باتیں لگانا

English meaning of chugaanaa

Verb

  • feed birds, take fowls out to eat
  • prompt, tempt, entice

चुगाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चिड़ियों को चुगने में प्रवृत्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words